Tue. Sep 10th, 2024
پورے پاکستان میں 8070 سکیم کے ذریعے آٹا ملنا سٹارٹ

8070 آٹا سکیم کیا ہے

آپ کو نئی اپڈیٹ بھی دے رہے ہیں کہ 8070 کے ذریعے تین تھیلے آٹے کے پاکستان میں تقسیم کیے جا رہے ہیں 8070 آٹا سکیم۔ جو کہ ہر خاندان کو تین تھیلے آٹے کے فراہم کیے جائیں گے۔ لہذا اگر اپ ان تین تھیلے آٹے کے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپ کس طرح سے حاصل کر سکتے ہیں اپ کو اس مضمون میں بتایا جائے گا۔

کہ اپ اس پروگرام میں کس طرح سے رجسٹر ہو سکتے ہیں۔ اور 8070 سکیم کے ذریعے اپ کس طرح سے آٹا حاصل کر سکتے ہیں لہذا اپ کو اس مضمون کو پڑھنا چاہیے۔ کیونکہ اس میں تمام انفارمیشن اپ کو دی گئی ہیں اگر اپ ایک بھی پوائنٹ مس کر دیتے ہیں۔ تو اپ اس آٹے کو حاصل نہیں کر سکیں گے۔

اور آپ کو کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اپ کو چاہیے کہ اپ اس مضمون کو تفصیل سے پڑھیں اس میں تمام معلومات اپ کو تفصیل سے بتائی گئی ہے۔ جس کے ذریعے اپ اسانی سے ۸۰۷۰  کی جانب سے امداد حاصل کر سکیں گے۔ اور رمضان المبارک میں اپ تین تھیلے آٹے کے حاصل کر سکیں گے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نگہبان پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا 

8070 اٹا سکیم رجسٹریشن

اگر اپ 8070 آٹا سکیم کے میں اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو اپ کس طرح سے کروا سکتے ہیں۔ کیونکہ اس پروگرام کے ذریعے غریب خاندانوں کو تین تھیلے آٹے کے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ بھی غریب ہیں اپ بھی اس راشن کے حقدار ہیں تو اپ کو بھی یہ تین تھلے آٹے کے دیے جائیں گے۔

اپ کو بتا رہے ہیں کہ اس پروگرام میں رمضان المبارک میں اپ کو تین تھیلے آٹے کے دیے جائیں گے جن کو حاصل کرنے کے بعد اپ اپنے اخراجات کو کنٹرول کر سکیں گے۔ لہذا کو چاہیے کہ اپ ہمارے اس مضمون کو تفصیل سے پڑھیں۔ اس میں تمام چیزیں اپ کو تفصیل سے بتائی گئی ہیں جس کے بارے میں اپ اپنی رجسٹریشن کروا سکیں گے۔ او

ر اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں اپ کس طرح سے چیک کر سکتے ہیں۔ جانیے اس مضمون میں اپ کو نیچے اپنی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ اگر بتایا گیا ہے۔ اور اپنی رجسٹریشن کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے اپ اپنی رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

Required Document For Benazir Registration Through BISP Office

8070 آٹا سکیم ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن

اگر اپ 807۰ سکیم کے ذریعے تین تھیلے آٹے کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپ اپنی رجسٹریشن کس طرح سے کروا سکتے ہیں۔ اپ کو تمام انفارمیشن اس مضمون میں بتائی جائیں گی۔ اور اپ اسانی سے ۸۰۷۰ آٹا سکیم کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا کر اپ اس آٹے کو حاصل کر سکتے ہیں۔

اس پروگرام میں اگر اپ نے اپنا سروے کروا لیا ہے تو اپ 8070 پر اپنے شناختی کارڈ نمبر کو سینڈ کر کے یہ معلوم حاصل کر سکتے ہیں۔ کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ اگر اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہوں گے تو اپ کو 80۷۰ سکیم کے ذریعے آٹا فراہم کر دیا جائے گا۔

Benazir Taleemi Wazaif New Payment Start for Students 2024

8070 آٹا سکیم سروے

اگر آپ 8070 آٹا سکیم کے ذریعے اپنی ان لائن طریقے سے یا پھر ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔ تو اپ اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن گھر بیٹھے نہیں کروا سکیں گے۔ جب تک کہ اپ اپنا سروے نہیں کروائیں گے۔ اگر اپ نے اپنا سروے کروایا ہوگا تو اپ اس پروگرام کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

اس کے بعد اپ کا غربت کر سکور منتخب کیا جائے گا اور اگر اپ اس پروگرام کے ذریعے امداد حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔ تو اپ کو یہ امداد دے دی جائے گی۔ لہذا اگر اپ اس پروگرام کے اہل نہیں ہوں گے تو اپ کو یہ امداد نہیں دی جائے گی۔

8070 نگہبان پروگرام

اور اسی طرح وزیرعلی پنجاب مریم نواز نے نگہبان پروگرام بھی شروع کیا ہے۔ جس کے ذریعے غریبوں کو مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔ اگر اپ اس راشن کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ اپ کو یہاں پر بتایا جائے گا کہ اپ کس طرح سے اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

اور مریم نواز کے شروع کیے گیے اس پروگرام میں اپ رمضان المبارک میں اس راشن کو حاصل کر سکیں گے۔ لہذا نگہبان پروگرام میں سروے شروع کیا جا چکا ہے۔ اپ گھر میں رہیں یا پھر اپ اپنے ائی ڈی کارڈ کو گھر میں رکھیں۔ تاکہ جب بھی نگہبان پروگرام کی ٹیم اپ کے گھر آئے تو اپ کا ائی ڈی کارڈ یا پھر اپ خود گھر میں موجود ہوں۔ تاکہ اپ کا سروے کر کے اپ کو راشن فارم کیا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *