Tue. Sep 10th, 2024
Negahban 8070 Program Eligibility Check for Ramadan Relief 2024

Please enable JavaScript in your browser to complete this form.

You Can Also Read

8070 Atta Scheme Registration Procedure Register Now 2024

جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ نگہبان پروگرام کے ذریعے غریب عوام کو مفت راشن فراہم کیا جاتا ہے۔ اور اس پروگرام کے ذریعے غریب عوام میں تقسیم کا عمل انتہائی تیزی سے شروع کیا جا چکا ہے۔

جو لوگ اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن گھر بیٹھے کروانا چاہتے ہیں وہ کس طرح سے اپنی رجسٹریشن گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔

یا پھر ایسے لوگ جن کو نااہل کر دیا گیا ہے وہ کس طرح سے اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروائیں گے۔ اور وہ کس طرح سے اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔

ہمارا مقصد آپ تک انفارمیشن پہنچانا ہے اور آپ کو اس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کے لیے مدد فراہم کرنا ہے۔ لہذا اس مضمون میں تمام انفارمیشن بتائی گئی ہے جس کو پڑھنے کے بعد آپ اپنی رجسٹریشن کر سکیں گے۔

Register Now For The Negahban Rashan Program March 2024

BISP Check Registration by CNIC Latest News Today 2024

You Can Also Read
آٹا سکیم رجسٹریشن لیٹسٹ میتھڈ اویلیبل 8070

ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ نگہبان 8070 پروگرام کے ذریعے جو لوگ راشن حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ان کو سب سے پہلے اپنی رجسٹریشن کروانی ضروری ہے آپ اپنی رجسٹریشن کے لیے اس پورٹل کا استعمال کر سکتے ہیں۔

جو کہ ہم نے آپ کو اوپر دیا ہے اوپر موجود اس پورٹل کو آپ کس طرح سے استعمال کریں گے۔ آپ نے سب سے پہلے اس پورٹل میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو باقی معلومات بھی اوپر لکھی ہوئی نظر آرہی ہوگی۔

اپ نے وہ پرووائڈ کر کے نیچے معلوم کریں کہ اپشن پر کلک کرنا ہے۔ جیسے ہی آپ کلک کر دیتے ہیں اپ کو بتا دیا جاتا ہے کہ اپ کا شناختی کار نمبر اس پروگرام کے لیے اہل ہے یا نہیں ہے۔ لہذا اگر آپ ان لائن طریقے سے چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپ نیچے ان لائن طریقہ کار پڑھ سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *