Sat. Jul 27th, 2024
نگہبان پروگرام نیو اپڈیٹ جاری نا اہل لوگ اپنی رجسٹریشن  کروائیں

نگہبان نا اہل لوگوں کے لیے اپڈیٹ

اگر آپ نگہبان پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔ یا پھر نگہبان پروگرام کی ٹیم جب آپ کے محلے میں ائی تھی آپ کا سروے کیا تھا اور آپ نہ اہل قرار دیے گئے تھے۔ تو آپ کس طرح سے نگہبان پروگرام میں رجسٹر ہو سکتے ہیں اپ کو طریقہ کار بتایا جا رہا ہے۔ 

کہ نااہل لوگ کیسے نگہبان پروگرام میں اہل ہو سکتے ہیں۔ آپ کو اور کہیں جانے کی بالکل ضرورت نہیں ہے آپ اسی ویب سائٹ پر رہیں آپ کو یہاں پر اس مضمون میں تمام تر معلومات بالکل اصل دی جائیں گی۔ اور آپ اسانی سے اپنی رجسٹریشن کروا سکیں گے۔

نگہبان پروگرام رجسٹریشن

جب آپ کے محلے میں نگہبان پروگرام کی ٹیم آئی تھی آپ کے شناختی کارڈ کو چیک کیا تھا تو آپ اس وقت نا اہل قرار دے دیے گئے تھے۔ تو آپ کو بتا دیں کہ ایک تو مسئلہ یہ ہو سکتا ہے کہ جب آپ نے نگہبان پروگرام میں اپنی رجسٹریشن چیک کروائی ہوگی۔ 

اس وقت نگہبان پروگرام کے عملے کے پاس جو ایپلیکیشن تھی اس کے اندر سمارٹ کارڈ کو سکین کرنے کا اپشن تھا۔ لیکن ایپلیکیشن کو اپڈیٹ کیا گیا ہے اس وقت جن لوگوں نے اپنی رجسٹریشن چیک کروائی تھی بدقسمتی سے ان کے پاس پرانا شناختی کارڈ تھا۔ 

تو ان کو نااہل قرار دے دیا گیا تھا لیکن اب ایپلیکیشن کو اپڈیٹ کر لیا گیا ہے جو لوگ نااہل تھے وہ بھی اہل ہو جائیں گے۔ آپ کو چاہیے کہ آپ جلد از جلد اپنے تحصیل آفس میں جائیں وہاں جا کر آپ اپنا شناختی کارڈ دکھا کر آپ نگہبان پروگرام کی طرف سے راشن  حاصل کر سکتے ہیں۔

نگہبان پروگرام نیو اپڈیٹ

جب آپ نگہبان پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنا لیتے ہیں تو آپ کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے شروع کیے گئے نگہبان پروگرام سے مفت راشن دیا جاتا ہے۔ اس راشن کے اندر آپ کو 10 کلو آٹا دو کلو گھی دو کلو چاول اسی طرح روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والے چند چیزیں شامل ہیں۔ 

جو کہ آپ کو ماہ رمضان میں انتہائی ضروری ہوتی ہیں۔ آپ کو پتہ ہے کہ اس وقت گھی کا کیا ریٹ ہے اور آٹے کا کیا ریٹ ہے۔ مہنگائی بہت زیادہ بڑھ  چکی ہے اسی لیے غریب عوام کا ماہ رمضان میں گزارا کرنا مشکل ہے۔ اسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب محترم مریم نواز شریف نے نگہبان پروگرام شروع کیا ہے۔

نگہبان پروگرام نیو لسٹیں جاری

اور کافی لوگ ایسے بھی شامل ہیں جن لوگوں کو پہلے نااہل کیا گیا تھا لیکن ان کے پاس سمارٹ کارڈ تھا۔ لیکن پھر بھی ان کو نہ اہل قرار دے دیا گیا تھا اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ پورے پنجاب کی ابادی بہت زیادہ ہے اسی لیے احساس پروگرام اور بی ائی ایس پی پروگرام کے ذریعے لوگوں کا ڈیٹا لیا گیا ہے۔ 

جو لوگ احساس پروگرام میں رجسٹر تھے ان کا ڈیٹا اہستہ اہستہ نگہبان پروگرام میں شامل کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے جب نگہبان پروگرام کی ٹیم ائی تھی آپ کے محلے میں تو ان کے پاس جو لسٹیں تھیں اس کے اندر اپ کا نام نہیں تھا۔ لیکن بعد میں نئی لسٹیں شامل کی گئی تھیں جس کے اندر آپ شامل تھے۔ 

آپ کو چاہیے کہ آپ دوبارہ سے اپنی رجسٹریشن چیک کروائیں اگر آپ کے محلے میں اب نگہبان پروگرام کی ٹیم نہیں آتی۔ تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے قریبی تحصیل آفس میں جائیں وہاں جا کر آپ اپنا ائی ڈی کارڈ دکھاتے ہوئے راشن حاصل کر سکتے ہیں۔

فائنل ورڈ

اسی طرح کافی لوگوں کو ہماری ویب سائٹ کے ذریعے انفارمیشن دی گئی ہیں۔ اور ان لوگوں نے اس انفارمیشن سے اپنی رجسٹریشن بھی کروائی اور راشن بھی حاصل کیا۔ آپ کو آگے مزید بتایا جا رہا ہے کہ آپ کس طرح سے پاکستان میں باقی پروگراموں میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ 

آپ کو ہماری ویب سائٹ میں تمام ریلیف پیکج مل جائیں گے۔ جو کہ آپ کے علاقے میں چل رہے ہوں گے آپ کو تمام تر انفارمیشن دینا ہمارا فرض ہے۔ اسی لیے ہم اپنی افیشل ویب سائٹ 8171 نیوز پی کے ڈاٹ کام کے زریعے آپ کو معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ 

آپ کو چاہیے آپ کو جو بھی مسئلے مسائل آتے ہیں آپ ان کا حل ہماری ویب سائٹ پر آ کر ڈھونڈ سکتے ہیں۔ آپ کو یہاں پر تمام تر معلومات بالکل اتھینٹک دی جاتی ہیں۔