Tue. Sep 10th, 2024
نگہبان راشن پروگرام نیو رجسٹریشن میتھڈ اویلیبل

نگہبان راشن پروگرام میں رجسٹریشن

اگر آپ نگہبان راشن پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچے ہیں۔ جو لوگ پہلے اہل نہیں کیے گئے تھے وہ کس طرح سے اس پروگرام میں اہل ہو سکتے ہیں۔ آپ کو تمام تر معلومات تفصیل سے بتائی گئی ہے۔ سب سے پہلے ہم بات کریں گے کہ آپ اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کس طرح سے کروا سکتے ہیں۔ اگر تو آپ کے محلے میں نگہبان راشن پروگرام کی ٹیم آتی ہے تو آپ کو وہاں پر نا اہل کر دیا جاتا ہے۔ تو آپ یہ ذہن میں

رکھیں کہ آپ کا شناختی کارڈ کون سا ہے۔ اگر آپ کا شناختی کارڈ لیٹسٹ ماڈل کا مطلب کہ سمارٹ کارڈ ہے تو آپ کو آسانی سے نگہبان پروگرام کی ٹیم آپ کے شناختی کارڈ کو سکین کر کے۔ اپ کی رجسٹریشن یقینی بنا دے گی۔ اگر آپ کا سمارٹ کارڈ نہیں ہے تو مزید نیچے پڑھیں۔

You Can Also Read

Negahban Rashan Program New Registration Method Available


Please enable JavaScript in your browser to complete this form.

نگہبان راشن پروگرام پرانے شناختی کارڈ

اگر آپ کا شناختی کارڈ پرانا ہے مطلب کہ اس کے اوپر کیو آر کوڈ نہیں ہے بار کوڈ ہے۔ تو آپ کیسے اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنا سکتے ہیں آپ جانے گے تمام تر معلومات اس مضمون میں۔ جب بھی نگہبان راشن پروگرام کی ٹیم آپ کے محلے میں آئے گی وہ آپ کے شناختی کارڈ کو چیک کرے گی اگر آپ کا سمارٹ کارڈ ہوا تو آپ کو فوراً بتا دی جائے گا کہ آپ اس پروگرام میں اہل ہیں یا نہیں ہیں۔

کیونکہ نگہبان پروگرام کی ٹیم کے پاس جو ایپلیکیشن ہے جو گورنمنٹ کی طرف سے لانچ کی گئی ہے۔ اس کے اندر کیو آر کوڈ سکین کرنے کا فنگشن ہے۔ اور بار کوڈ سکین کرنے کا نہیں ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے قریبی تحصیل آفس میں جائیں۔ وہاں جا کر آپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں آپ وہاں جا کر اپنا شناختی کارڈ دیں گے آپ کو راشن دے دیا جائے گا۔

You Can Also Read

Latest News Maize / Corn / Makai Price in Today 2024

تحصیل آفس کے ذریعے نگہبان راشن حاصل کریں

کیا آپ تحصیل آفس کے ذریعے راشن حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو تمام تر معلومات بتائی جا رہی ہے۔ آپ نے سب سے پہلے اپنے شناختی کارڈ نمبر کو 8070 پر سینڈ کرنا ہے۔ آپ شناختی کارڈ کا نمبر جب 8070 پر سینڈ کیا جائے گا۔ تو آپ کو ایک کوڈ وصول ہوگا وہ کوڈ آپ تحصیل آفس میں جائیں گے وہاں پر نگہبان پروگرام کے عملے کو آپ کوڈ دکھا کر راشن حاصل کر سکتے ہیں۔

لہذا آپ کو یہاں پر تمام تر معلومات اتھنٹک دی جاتی ہیں جس کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی رجسٹریشن کو آسانی سے یقینی بنا سکتے ہیں۔ آپ کو چاہیے کہ آپ جب بھی کسی مسائل کا شکار ہوں تو آپ ہماری ویب سائٹ پر تشریف لایا کریں آپ کو یہاں پر تمام معلومات تفصیل سے بتائی جاتی ہیں۔ جو لوگ اہل نہیں ہیں وہ کیسے تحصیل آفس سے راشن حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ بھی آپ جان سکتے ہیں نیچے معلومات موجود ہے۔

You Can Also Read

6000 Has Been Released For Benazir Taleemi Wazaif Update 2024

نگہبان راشن نااہل لوگ اب اہل

کیا آپ کو نگہبان راشن پروگرام میں پہلے نااہل کر دیا گیا تھا۔ اور آپ راشن نہیں حاصل کر سکتے تھے کیونکہ ہمیں پتہ ہے کہ آپ غریب انسان ہیں۔ آپ کا غربت کا سکور بھی 30 فیصد سے کم ہے اور آپ اس راشن کے حقدار بھی ہیں۔ لیکن آپ کو راشن نہیں دیا گیا آپ راشن کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ نئی لسٹیں ایڈ کر دی گئی ہیں جو لوگ پہلے نااہل تھے اب وہ اہل ہو گئے ہیں۔ لہذا آپ کو چاہیے کہ جب بھی آپ کے محلے میں نگہبان پروگرام کی ٹیم آئے آپ ان کو اپنا شناختی کارڈ دکھا کر۔ آپ اپنی رجسٹریشن دوبارہ چیک کروائیں اگر ٹیم نہیں آتی تو آپ کو پھر بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ تحصیل افس میں جائیں گے وہاں جا کر آپ اپنا ائی ڈی کارڈ دکھا کر آپ اپنا راشن حاصل کر سکتے ہیں شکریہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *