Tue. Sep 10th, 2024
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024

احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن نیو اپڈیٹ 2024

 احساس پروگرام 8171 کے ذریعے اپ  اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔ احساس پروگرام وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے قسط  کاجرا کر دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام عمران خان کی جانب سے شروع کیا گیا تھا 

مزید اس کو اگے بڑھاتے ہوئے شہباز شریف نے 300 ارب روپے خطیر رقم جاری کر دی ہے۔ شازیہ مری کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ 90 لاکھ خواتین کو جلد از جلد احساس پروگرام کے تحت قسط کا اجرا جلد  کیا جائے، تاکہ غریب لوگ مہنگائی کی اس گھڑی میں اپنی بنیادی ضرورت کے ایشیا خرید سکیں۔

 احساس پروگرام کے تحت پہلے 70 لاکھ خواتین کی مالی امداد کی جا رہی تھی۔ جس کو اپ بڑھا کر 90 لاکھ کر دیا گیا ہے۔ اور اس کے فنڈ میں بھی خاطر خواہ اضافہ کیا گیا ہے۔ تاکہ مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہال لوگوں کی مالی مشکلات کو دور کیا جا سکے ۔

وزیراعظم پاکستان میں محمد شہباز  شریف کا یہ عزم ہے ،کہ غربت کی وجہ سے پریشان  لوگوں کی مالی امداد کی جائے تاکہ وہ صحت اور تعلیم کی بنیادی فسلٹی کو یوز کر سکیں ۔

احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ

احساس پروگرام 8171 کے ذریعے پیسے چیک کرنا انتہائی اسان ہے۔ حکومت نے یہ کہا ہے کہ انہیں یہ اندازہ ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں تک انٹرنیٹ کی رسائی ممکن نہیں ہے ۔اس لیے انہوں نے ایک 81 71 نمبر کا اجرا کیا ہے ۔

You can also Read: 8171 Check Online 25000

تاکہ ہر شخص اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکے ۔

اپ بھی اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر SMS

 کر کہ اپنی اہلیت اور قسط کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ 

اپ کو ایک میسج موصول ہوگا جس میں اپ کو اپ کی اہلیت کے بارے میں بتایا جائے گا کہ اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ۔

You can also Read: Ehsaas Program App

احساس پروگرام رجسٹریشن

احساس پروگرام رجسٹریشن 2024 سے   ان لائن رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔ اپ بنظیر انکم سپورٹ پروگرام دفتر میں جا کر اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے طریقے کار کو انتہائی اسان رکھا گیا ہے۔ تاکہ ہر شخص اپنی رجسٹریشن کروا سکے۔

اگر اپ بیوہ ہیں تو اپ کے پاس  خاوند کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ ہونا لازمی ہے۔

 جس کے بعد اپ کی رجسٹریشن کی جائے گی۔ رجسٹرءشن کے لیے اپ این ایس ای ار درخواست فارم اپنے ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر لے جائیں اور وہاں جا کر اسانی سے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ 

 احساس پروگرام کی اہلیت 

 احساس پروگرام کی اہلیت جاننے کے لیے حکومت درج ذیل رہنما اصول بتائے ہیں ۔

اگر اپ کے خاندان کی ماہانہ انکم 40 ہزار سے کم ہے۔ 

اپ کا غربت کا سکور 36 ہے۔

 اپ کے نام پر کوئی بینک اکاؤنٹ موجود نہیں ہے ۔

اپ کے خاندان میں کوئی سرکاری ملازم نہیں ہے۔

 اپ کے نام پر دو ایکڑ سے زیادہ زمین نہیں ہے۔

 تو اپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں۔ اپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے لیے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں تشریف لے جائیں۔ وہاں جا کر اپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے لیے مطلوبہ قوائف اپ کے پاس ہونا ضروری ہے۔ اپنا ID کارڈ ہونا ضروری ہے. اپ کے پاس اپنا اپنے نام پر سم کا ہونا ضروری ہے۔ جس کے ذریعے اپ ایس ایم ایس کریں گے ۔

احساس پروگرام 8171 کے پیسے کیسے نکالیں 

احساس پروگرام سے پیسے نکلوانے کا طریقہ کار انتہائی اسان ہے۔ اپ قریب ترین احساس شاپ پر جائیں اور وہاں پر جا کر اپنا شناختی کارڈ دکھا کر اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں ۔

شناختی کارڈ دکھانے کے بعد دکاندار اپ کے فنگر پرنٹس لے گا اور بائیو میٹرک مشین سے اپ کی تصدیق کرے گا۔ جس کے بعد اپ کو اپ رقم ادا کر دی جائے گی۔

اس کے علاوہ ایچ بی ایل اپ کو یہ سہولت فرام کر رہا ہے۔ کہ اپ اے ٹی ایم کے ذریعے بھی رقم نکلوا سکتے ہیں۔ رقم نکلوانے کا طریقہ کار انتہائی اسان رکھا گیا ہے۔ تاکہ ہر غریب شخص جلد از جلد اپنی رقم وصول کر سکے, اپنی زندگی اچھے سے گزار سکے ۔

رقم نکلوانے کے لیے قریب ترین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر یا ایچ بی ایل اے ٹی ایم میں جا کر اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں ۔

احساس پروگرام کا کوڈ

احساس پروگرام کا کوڈ حکومت کی جانب سے احساس پروگرام کا  کوڈ جاری کر دیا گیا ہے۔ تاکہ ہر غریب شخص گھر بیٹھے اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکے۔ اہلیت کے بارے میں جاننا انتہائی اسان ہے۔ اپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر  8171 پر ایس ایم ایس کریں۔ جس کے بعد اپ کو ایک میسج موصول ہوگا۔جس میں اپ کو اپ کی اہلیت کے بارے میں بتایا جائے گا۔ 

اگر اپ اہل ہوں تو اپ اپنے قریب ترین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر یا کیش سینٹر سے جا کر اپنے قسط وصول کر سکتے ہیں۔ اگر اپ نااہل ہوں تو اپ قریب ترین سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جائیں اور اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کروائیں۔ رجسٹریشن  کا طریقہ کار انتہائی اسان ہے۔ تاکہ ہر غریب شخص اس سے مستفید ہو سکے۔

احساس پروگرام 7181

احساس پروگرام 8171 ایک بہترین مالی امداد کا پروگرام ہے. جو غریب افراد کو مالی رقم فراہم کرنے میں اسانی فراہم کرتا ہے .یہ پروگرام افراد کو سرمایہ کاری  اور روزگاری کے مواقع فراہم  کر کے ان کی زندگیوں میں ترقی کا راستہ پیدا کرتا ہے۔ احساس پروگرام کا مستحق اور قسط کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ اور اپنے قریب تین دفتر سے جا کر امداد وصول کر سکتے

 ہیں ۔اپنے خاندان کو بہتر  معیشت فراہم کر  سکتے ہیں۔

By Iqra Iqbal

My Name is Iqra Iqbal. I am a dedicated professional who manages the BISP Payment Distribution and Registration Desk at the BISP office. With a focus on providing accurate and timely information, I play a crucial role in ensuring the smooth operation of payment distribution and registration processes. Her role requires meticulous attention to detail and a deep understanding of the BISP program, which provides financial assistance to deserving individuals and families. Through her work, I contribute to the welfare and well-being of those in need, positively impacting their lives. Her commitment to her role reflects her passion for helping others and her dedication to making a difference in the community."

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *