Sat. Jul 27th, 2024
احساس پروگرام رجسٹریشن Ehsaas Program Registartion 8171

Ehsaas Program New Registration

8171 احساس پروگرام 8171 کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔ اگر آپ بھی اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں، تو اپ بالکل صحیح جگہ پر ائے ہیں۔ ہم سب سے پہلے آپ کو خوش امدید کہتے ہیں۔ آپ کے ذہن میں جتنے بھی سوالات ہیں امید کرتے ہیں کہ آپ کو ان تمام کے جوابات یہاں پر مل جائیں گے۔ اس ارٹیکل میں ہم نے احساس پروگرام کی رجسٹریشن، اہلیت کامعیار، تمام مطوبہ ڈاکومنٹس جو کہ رجسٹریشن کے لیے ضرورت ہیں، وہ تمام بتائے گئے ہیں، تاکہ آپ جلد رجسٹریشن کروا سکیں۔

احساس پروگرام سے رقم چیک کرنے کا طریقہ کار

احساس پروگرام سے رقم چیک کرنے کا طریقہ کار انتہائی آسان رکھا گیا ہے۔ تاکہ تمام افراد اپنی رقم اور اپنی قسط کے بارے میں جان سکیں۔ طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔ سب سے پہلے آپ نے شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیج دیں۔ جس کے بعد آپ کو ایک پیغام موصول ہوگا۔ جس میں آپ کو آپ کی رجسٹریشن کے بارے میں بتایا جائے گا۔ کہ اپ کی رجسٹریشن ہو چکی ہے یانہیں۔ آپ کی قسط آپ کو کب تک وصول ہوگی۔

اگر قسط کی ادائیگی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ تو اپ کو بتایا جائے گا کہ آپ اپنے قریب ترین کیش سینٹر سے جا کر اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے آپ صرف ایچ پی ایل اے ٹی ایم کے ذریعے اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔ احساس پروگرام کی منتخب کردہ کیش سینٹر سے اپ رقم وصول کر سکتے تھے۔ لیکن اب آپ اپنا اکاؤنٹ کسی بھی بینک میں اوپن کروا سکتے ہیں۔ اور اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔

Ehsaas Program Money Transfer Process

Now the process of transferring money to all people has been started in the Ehsaas program. According to your poverty score, you will be ensured to pay. Under various programs by the Government of Pakistan, from 2500 to 8500, all people are provided financial assistance every month. 

You can also read: Ehsaas Program Registration Form 

In addition, installments of 25 thousand, 7 thousand, 24 thousand, 32 thousand, and 35 thousand is being given to all the beneficiaries. You should also complete your registration process as soon as possible and get the installment.

احساس پروگرام رجسٹریشن Ehsaas Program Registartion 8171

Benazir Income Support Program

Now the Ehsaas program has been linked to the Benazir Income Support Program. For the registration of new people, you can now complete your registration process by going to the Benazir Income Support Program office. Earlier, the registration was made by the NSER registration teams. She used to go home and register all the people. Data was collected. 

You can also registered through: Web Portal For Ehsaas Program Registration

After that, after the verification, all the people were ensured the payment of the installment. But now that process has been terminated. Now you can complete his registration by going to the office of the Benazir Income Support Program for registration and can get the installment.

Ehsaas program code

Whatever programs have been launched by the feeling program. A code has been issued for all of them. In addition to this, if you are told from any number that your money is, do not believe it.

8171 code has been issued by the feeling program. Through this SMS portal, you can find out the quality of your qualifications your registration, and your installments.

Method to check the money from the Ehsaas program

The procedure for checking the money from the Ehsaas program is very easy. So that all people can learn about their money and their episode. The procedure is very simple. First, you send the ID card number to the 8171 SMS portal. After which you will receive a message. In which you will be told about your registration. That you have been registered. 

How long will you receive your installment? If the installment payment of Ehsaas has begun. So you will be told that you can get your money from your nearest cash center. Before that, you can only get your money through HPL ATM. The Ehsaas could get up from the program selected by the Cash Center. But now you can open your account in any bank. And get your money from any ATM.

احساس پروگرام کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کرنے کا طریقہ کار

احساس پروگرام کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کرنے کا طریقہ کار انتہائی آسان ہے۔ اگر آپ حکومت کی بتائے ہوئے کرائٹیریا پر پورا اترتے ہیں۔ تو اپ کی رجسٹریشن کا عمل جلد از جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ آپ اہلیت کا معیار غور سے پڑھیں۔ اس کے بعد آپ کو معلوم ہو جائے گا، کہ آپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔ اگر آپ کے خاندان کی ماہانہ انکم 60 ہزار روپے سے کم ہے۔ آپ اپ کے خاندان کے نام پر زرعی رقبہ موجود نہیں ہے۔ آپ کے نام پر کوئی جائیداد وغیرہ نہیں ہے۔ آپ نے کبھی بھی بیرون ملک سفر نہیں کیا۔ آپ کا غربت کا سکور حکومت کے بتائے ہوئے کرائٹیریا کے مطابق ہے۔

آپ غریب اور مستحق ہیں۔ آپ کا تعلق اگر کسی پسماندہ علاقے سے ہے تو پھر اس پروگرام میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے سندھ اور بلوچستان کے متاثرہ اضلاع کے تمام افراد کو اس پروگرام میں شامل کیا گیا ہے۔

احساس پروگرام کے لیے مطلوبہ ڈاکومنٹس

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپ کے پاس تمام مطلوبہ ڈاکومنٹس کا ہونا ضروری ہے۔ ان کے بغیر اپ کی رجسٹریشن کا عمل مکمل نہیں ہوگا۔ آپ کے پاس قومی شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔ اپ کے پاس این ایس سی ار رجسٹریشن فارم کا ہونا لازمی ہے۔ اپ کے پاس اپنے بجلی اور گیس کے بل کو ہونا لازمی ہے۔ 

اگر اپ بیوا ہیں تو اپ کے پاس اپنے خاوند کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے۔ خواجہ سرا کے پاس حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نیا شناختی کارڈ اس میں جینڈر مینشن ہونا لازمی ہے۔

بوڑھے افراد کے پاس قومی شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔

اگر آپ نے بچے کی سکالرشپ کے لیے اپلائی کر رہے ہیں تو آپ کے پاس حکومت کی جانب سے جاری کردہ تعلیمی سند کا ہونا لازمی ہے۔ 

معزور افراد کے پاس حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ڈسیبل سرٹیفکیٹ کا ہونا لازمی ہے۔

نتیجہ

پروگرام کی جانب سے رجسٹریشن کا عمل دوبارہ سے شروع کر دیا گیا ہے لہذا وہ خاندان یا وہ افراد جو مستحق ہیں اور غریب ہیں بی ائی ایس پی پروگرام کی جانب سے امداد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ اپنے اپ کو رجسٹریشن کو یقینی بنائے لہذا اگر وہ رجسٹریشن کو یقینی بنائیں گے تو ان کو این ایسی ار سروے کی جانب سے ایک ایسا سر معلومات کو اگر اپ این ایس ای ار سروے کو یقینی بناتے ہیں تو اپ کو تمام تر معلومات بھی ملے گی اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کو امدادی ملے گی

By Iqra Iqbal

My Name is Iqra Iqbal. I am a dedicated professional who manages the BISP Payment Distribution and Registration Desk at the BISP office. With a focus on providing accurate and timely information, I play a crucial role in ensuring the smooth operation of payment distribution and registration processes. Her role requires meticulous attention to detail and a deep understanding of the BISP program, which provides financial assistance to deserving individuals and families. Through her work, I contribute to the welfare and well-being of those in need, positively impacting their lives. Her commitment to her role reflects her passion for helping others and her dedication to making a difference in the community."